تر کی میں کشتی کے داؤ پیچ دکھا ئے لیکن رستم اور گاما نے نہیں بلکہ کچھ انو کھے پہلو انوں نے۔ ترکی کے صوبے ازمیر میں اونٹو ں کی کشتی کا سالانہ مقابلہ منعقد کیا گیا ۔
اس روایتی مقابلے کو دیکھنے کے ہزاروں
افراد یہاں مو جو د تھے جنہوں نے رنگے برنگے آرائشی ساما ن سجنے اونٹوں کے داؤ پیچ دیکھ کو خرب مزے اڑا ئے ۔
یہ روایتی مقابلہ ہر سال جنور ی کے مہینے میں منعقد کیا جا تا ہے جس میں ملک بھر سے اونٹوں کے مالکا ن اپنے اونٹو ں کی ساتھ شرکت کر تے ہیں ۔